<

اہم اطلاعات


داخلہ اعتراضات بابت سالانہ امتحانات 2023

10/01/23
👈 سرابراہانِ مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات 2023 برائے طلباء و طالبات کے داخلہ جات سے متعلق اعتراضات و کیفیات نظم المدارس کے تحت جاری کر دی گئی ہیں۔ منتظمینِ ادارہ جات اپنے مخصوص نظم المدارس لاگ اِن اکاؤنٹ میں داخل ہو کر اُمیدواروں کی داخلہ کیفیات معلوم کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں۔