<

اہم اطلاعات


اعلان نتائج بابت ضمنی امتحانات2023ء برائے طلباء

10/08/23
👈 ضمنی امتحانات 2023ء برائے طلباء (تجوید ، درسِ نظامی)کے نتائج کا اعلان آفیشل ویب سائٹ پر کیا جا چکا ہے، نظم المدارس ویب پورٹل کے تحت انفرادی و اجتماعی نتائج معلوم کیے جا سکتے ہیں۔ 👈 سالانہ امتحانات 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند اُمیدوار حسبِ شیڈول آن لائن داخلہ بھیج سکتے ہیں