<

اہم اطلاعات


اعلانِ نتائج بابت ضمنی امتحانات 2023ء برائے طالبات

12/09/23
👈 ضمنی امتحانات 2023ء برائے طالبات (تجویدالقرآن و عامہ تاعالمیہ ) کے نتائج کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ 👈 ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت اپنی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے ادارے کا مجموعی نتیجہ گزٹ/انفرادی نتیجہ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔