<

اہم اطلاعات


👈 نظام الاوقات برائے کامیاب اُمیداروان در داخلہ ٹیسٹ برائے داخلہ تخصص فی الفقہ 2023ء

27/10/22
👈 تخصص فی الفقہ والافتاء کے دوسرے سالانہ انٹری ٹیسٹ برائے داخلہ سالانہ امتحان 2023ء میں کامیاب اُمیدواروں کے فارم داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2022ء بروز پیر مقرر کر دی گئی ہے بعد ازاں کوئی بھی داخلہ فارم وصول نہ کیا جائے گا۔