<

اہم اطلاعات


اعلان نتائج سالانہ 2022 ء و آن لائن داخلہ جات برائے ضمنی امتحان

22/09/21
👈 سالانہ امتحانات 2022ء برائے طلباء و طالبات کے نتائج کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ 👈 ضمنی امتحانات 2022ء میں شرکت کے خواہشمند اُمیدوار حسبِ شیڈول داخلہ جمع کروا سکتے ہیں، سہولت کے پیش نظر آن لائن داخلہ کا لنک اوپن کر دیا گیا ہے۔