<

اہم اطلاعات


اعلان نتائج پہلا سالانہ داخلہ ٹیسٹ (منعقدہ 22جون 2025ء) برائے شمولیت تخصص فی الفقہ والافتاء سال 2026ء

14/07/25
👈 پہلا سالانہ داخلہ ٹیسٹ( منعقدہ 22 جون 2025ء)برائے شمولیت تخصص فی الفقہ والافتاء بابت سال 2026ء میں کامیاب ہونے والے اُمیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔