<

اہم اطلاعات


داخلہ شیڈول بابت سالانہ امتحانات 2024ء

05/08/23
داخلہ شیڈول کے مطابق آن لائن داخلہ جات بابت سالانہ امتحانات 2024ء برائے طالبات کے لیے شرح فیس 1(سنگل فیس) کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ18 ستمبر 2023ء، شرح فیس 2 (لیٹ فیس) کے ساتھ03 اکتوبر 2023 ءجبکہ شرح فیس 3(دو گنا فیس)کے ساتھ مورخہ19 اکتوبر 2023ء مقرر کی گئی ہے ۔ حسبِ شیڈول آن لائن یا مینول طریقہ سے داخلہ جات جمع ہو سکیں گے۔ اسی طرح سالانہ امتحانات 2024ء برائے طلبہ کے لیے شرح فیس 1 (سنگل فیس) کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 04 ستمبر 2023ء، شرح فیس 2 (لیٹ فیس) کے ساتھ 18 ستمبر 2023 ءجبکہ شرح فیس 3 (دو گنا فیس)کے ساتھ مورخہ02 اکتوبر 2023ء مقرر کی گئی ہے ۔ حسبِ شیڈول آن لائن یا مینول طریقہ سے داخلہ جات جمع ہو سکیں گے۔