Toggle navigation
رابطہ
نظم المدارس
صوبائی دفاتر
ڈاؤن لوڈز
نتائج
پس منظر
اغراض ومقاصد
سرورق
ڈاؤن لوڈز
نظم المدارس
گیلری
پوزیشن ہولڈر
نتائج امتحانات
نصاب تعلیم
مینجمنٹ
پیغامات
نیوز تفصیل
تصاویر تفصیل
یوزر تفصیل
الحاق تفصیل
ایڈمن ہوم
<
اہم اطلاعات
اہم اعلان
ضمنی امتحانات 2024ء برائے طلبہ کا داخلہ شیڈول جاری کیا جا چکا ہے ، حسبِ شیڈول نارمل شرح فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 13مئی2024 مقرر ہے ۔ اداروں کی سہولت کے پیشِ نظر آن لائن داخلہ جات کی سہولت فراہم کی جائے گئی۔ ملحقہ ادارے نظم المدارس اکاؤنٹ میں لاگ اِن کر کے اپنے ادارہ میں زیرِ تعلیم طلبہ کا آن لائن داخلہ کر سکیں گے۔
👈 سالانہ امتحانات 2024 برائے طلبہ (تجوید ، متوسطہ تا عالمیہ دوم) کے نتائج کا اعلان نظم المدارس ویب پورٹل پر کیا جا چکا ہے۔ 👈 ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت مخصوص لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے ادارے کا انفرادی و مجموعی نتیجہ گزٹ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے. 👈 نتائج معلوم کرنے کے لیےطلبہ اپنے تعلیمی ادارہ سے رجوع کریں۔
داخلہ شیڈول بابت ضمنی امتحانات 2024 برائے طلبہ
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
اعلان نتائج بابت دوسرا داخلہ ٹیسٹ برائے اُمیدوارانِ داخلہ 2024ء
اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2024ء برائے طلبہ
اجرائیگی رولنمبر سلپس بابت سالانہ امتحانات 2024ء برائے طلبہ و طالبات
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
” رعایت در مدت فراھمی قومی شناخت نمبر“
ٹیلی فون میسج کے ذریعے نتائج کی فراھمی
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
نظام الاوقات برائے داخلہ جات تحفیظ القرآن بابت سالانہ امتحان 2024ء
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
05/05/15
فیس بک پیج پر تنظیم المدارس سے متعلقہ اطلاعات و سرگرمیوں سے بروقت مطلع ھونے کے لئے درج ذیل لنک پر جائیں ۔ https://web.facebook.com/TanzeemulMadarisTMEB?_rdc=1&_rdr https://web.facebook.com/tanzeemulmadaris.Office?_rdc=1&_rdr یا https://tanzeemulmadaris.com/Index.aspx تنظیم کی ویب سائٹ کے ھوم پیج پر فیس بک کے نشان پر کلک کیجئیے !
Copyright © 2017-2018 Design and Developed By
Tanzeem IT Department
Home
tanzeemulmadaris.com