Toggle navigation
رابطہ
نظم المدارس
صوبائی دفاتر
ڈاؤن لوڈز
نتائج
پس منظر
اغراض ومقاصد
سرورق
ڈاؤن لوڈز
نظم المدارس
گیلری
پوزیشن ہولڈر
نتائج امتحانات
نصاب تعلیم
مینجمنٹ
پیغامات
نیوز تفصیل
تصاویر تفصیل
یوزر تفصیل
الحاق تفصیل
ایڈمن ہوم
<
اہم اطلاعات
اہم اعلان
👈 سالانہ امتحانات 2022ء برائے طالبات ( تجویدالقرآن و عامہ تاعالمیہ ) کے نتائج کا اعلان ان شاء اللہ مورخہ 18 مئی 2022 بمطابق 16 شوال المکرم ،بدھ بعد از ظہر دوپہر 2:00 بجے آفیشل ویب سائٹ پر کر دیا گیا ہے۔ 👈 ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت اپنی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے ادارے کا مجموعی نتیجہ گزٹ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
اعلان نتائج بابت ضمنی امتحانات 2021ء برائےطلبہ و طالبات
خوشخبری : آفیشل ویب سائٹ پر ادارتی معلومات ( ادارہ کے کوائف ، سالانہ الحاق فیس ریکارڈ ،اُمیدواروں کے داخلہ جات کی کیفیات اور نتائج کی تفصیلات وغیرہ)دیکھی جا سکتی ہیں۔
اعلان داخلہ جات تحفیظ القرآن بابت سالانہ امتحان 2022ء/ 1443ھ
داخلہ اعتراضات بابت سالانہ امتحانات 2022
👈 روانگی اسناد بابت سالانہ امتحانات 2021ء
توسیع در نظام الاوقات بابت سالانہ امتحانات 2022ء برائے طالبات
اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2022ء برائے طالبات
ترسیل رولنمبر سلپس بابت سالانہ امتحانات2022ء
” رعایت در مدت فراھمی قومی شناخت نمبر“
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
ٹیلی فون میسج کے ذریعے نتائج کی فراھمی
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
مصلحانہ مشورہ
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
23/03/19
”اُمیدواروں کی رجسٹریشن اور رول نمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی“ الحمد للہ العظیم ، آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں سے ملحقہ اداروں کو امتحانی معلومات تک آن لائن رسائی میں اور ایک اور خوش آئند سہولت فراھم کر دی گئی ۔ اس نئے اقدام کی بدولت ملحقہ ادارے کے سربراہ اپنے ادارے کے طلبہ و طالبات ۔۔۔۔ جن کے داخلہ جات کنفرم ھو چکے ھیں ۔۔۔ کی مکمل فہرست دیکھ اور پرنٹ کر کے ریکارڈ میں لگا سکیں گے ۔ طریقہ کار: تنظیم المدارس اھل سنت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر ”نظام المدارس“ ونڈو میں http://tanzeemulmadaris.com/Nazm-ul-Madaris.aspx الحاق نمبر اور پاس ورڈ کے ذریعے داخل ھوں۔ نظام المدارس کے تحت مہیا کی گئی دیگر ادارتی معلومات کے ساتھ ساتھ کنفرم داخلہ والے طلبہ و طالبات کے مکمل کوائف (رجسٹریشن نمبر ، رولنمبر ، درجہ و سال ، امتحانی سنٹر، امیدوار کا نام ، ولدیت اور تاریخ پیدائش) پر مشتمل فہرست نہ صرف دیکھ سکتے ھیں بلکہ حسب ضرورت پرنٹ نکال کر اپنے ادارتی ریکارڈ میں محفوظ کر سکتے ھیں ۔ یاد رھے ! ان شاٰء اللہ تعالیٰ اس سہولت کی دستیابی سے کوائف و ریکارڈ کی درستگی میں بھی خاطر خواہ بہتری آئے گی ۔ لہٰذا فہرست کو سطحی نظر سے دیکھنے کی بجائے اس کے مندرجات کو اچھی پڑھ لیا جائے بلکہ ادارتی نوٹس بورڈ پر آویزاں کروا دیا جائے تاکہ طلبہ و طالبات اپنے کوائف کو دیکھ کر درست اندراجات کی تسلی کر لیں اور کسی بھی فروگذاشت پر اس کی بروقت اصلاح کروا سکیں ۔
Copyright © 2017-2018 Design and Developed By
Tanzeem IT Department
Home
tanzeemulmadaris.com