<

اہم اطلاعات


👈 اعلان نتائج سالانہ امتحانات 2020ء برائے طالبات

02/06/19
👈 سالانہ امتحانات 2020ء برائے طالبات درجہ ”ثانویہ عامہ تا شھادۃ العالمیۃ“ کے نتائج کا اعلان آج مورخہ 22اکتوبر،جمعرات، دوپہر دو بجے کردیا جائے گا۔ 👈 آفیشل ویب سائٹ سے نتائج معلوم کیے جاسکیں گے۔