Toggle navigation
چالان تلاش
فیس چالان
رابطہ
نظم المدارس
صوبائی دفاتر
ڈاؤن لوڈز
نتائج
پس منظر
اغراض ومقاصد
سرورق
ڈاؤن لوڈز
نظم المدارس
گیلری
پوزیشن ہولڈر
نتائج امتحانات
نصاب تعلیم
مینجمنٹ
پیغامات
نیوز تفصیل
تصاویر تفصیل
یوزر تفصیل
الحاق تفصیل
ایڈمن ہوم
<
اہم اطلاعات
اہم اعلان
معروضی حالات کے پیشِ نظر ریاست آزاد جموں و کشمیر میں تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات 2026 (برائے طلبہ و طالبات ) تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن و رولنمبرز تک آن لائن ادارتی رسائی
اعلان نتائج ضمنی امتحانات 2026ء برائے طلبہ
فہرست کامیاب اُمیدواران بابت سالانہ داخلہ ٹیسٹ تخصص فی الفقہ (منعقدہ 24 مئی 2026)۔
معروضی حالات کے پیشِ نظر ریاست آزاد جموں و کشمیر میں تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات 2026 (برائے طلبہ و طالبات ) تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
اہم اطلاع : امتحانی رجسٹریشن کا اجراء
” رعایت در مدت فراھمی قومی شناخت نمبر“
تنظیم المدارس کا فیس بک پیج
توسیع در نظام الاوقات بابت سالانہ امتحانات 2022ء برائے طالبات
26/08/21
👈 سالانہ امتحانات 2022ء برائے طالبات کے داخلہ شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے۔ 👈 توسیع شدہ نظام الاوقات کے مطابق شرح فیس 1 کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر، شرح فیس 2 کے ساتھ 25اکتوبر، جبکہ شرح فیس 3 کے ساتھ مورخہ 04نومبر 2021ء تک طالبات کے داخلے جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ 👈 مدارس و اُمیدواروں کی سہولت کے پیشِ نظر آن لائن داخلہ جات کا لنک اوپن کر دیا گیا ہے۔ ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت خفیہ کوڈ کے ذریعے لاگ اِن کر کے اپنے ادارہ میں زیرِ تعلیم طلباء و طالبات کا آن لائن داخلہ کر سکتے ہیں۔
Copyright © 2017-2018 Design and Developed By
Tanzeem IT Department
Home
tanzeemulmadaris.com