<

اہم اطلاعات


دوسرا داخلہ ٹیسٹ تخصص فی الفقہ والافتاء برائے سال 2022ء/ 1443ھ

27/09/21
👈دوسرا سالانہ داخلہ ٹیسٹ برائے تخصص فی الفقہ والافتاء بابت سال 2022ء/1443ھ کانظام الاوقات جاری کردیاگیاہے۔ داخلہ ٹیسٹ ان شاء اللہ العزیز10اکتوبر 2021ء بروز اتوار منعقد ہوگا۔