<

اہم اطلاعات


اعلانِ نتائج بابت سالانہ امتحانات 2023ء برائے طلبہ و طالبات

15/05/23
👈 سالانہ امتحانات 2023 برائے طلبہ و طالبات (تجوید ، متوسطہ تا عالمیہ وتخصص) کے نتائج کا اعلان نظم المدارس ویب پورٹل پر کیا جا چکا ہے۔ 👈 نتائج معلوم کرنے کے لیےطلبہ و طالبات اپنے تعلیمی ادارہ سے رجوع کریں۔ 👈 ملحقہ ادارے نظم المدارس کے تحت اپنی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے ادارے کا مجموعی نتیجہ گزٹ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔