<

اہم اطلاعات


👈 روانگی اسناد بابت سالانہ امتحانات 2022ء

09/04/21
👈تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تحت شعبہ درسِ نظامی اور تحفیظ و تجوید کے سالانہ امتحانات 2022ء میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کی اسناد متعلقہ جامعات کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ 👈 اسناد کے حصول کے لیے اُمیدوار اپنے جامعات سے رجوع کریں۔ 👈جن جامعات کو تا حال اسناد موصول نہ ہو سکیں وہ فی الفور مرکزی دفتر تنظیم المدارس شعبہ اسناد سے رابطہ کریں۔